Faraz Faizi

Add To collaction

لیکھنی کہانی -18-Sep-2023تحریری مقابلہ آپن ٹاپک(شاہکار قلم پیج نمبر 6)



آپ نے زندگی میں جو کچھ بھی تجربہ کیا ہے اسے زبردستی کسی پر مت تھوپئے کیونکہ یہ ضروری نہیں کہ اس کی زندگی میں بھی وہی سب کچھ ہو! ہاں اپنے تجربے اسے بتائیے ضرور تاکہ اس شخص کو صحیح غلط، نفع نقصان کا اندازہ ہو سکے اور اس طرح آپ اس کی مدد کرنے والوں میں شامل ہو جائیں۔


کاوش فکر: فراز فیضی، کشن گنج بہار
رابطہ: 9546587516

   15
1 Comments

Sarita Shrivastava "Shri"

19-Sep-2023 12:05 AM

👍👍

Reply